لندن ہائیکورٹ نے پناہ گزین کی ملک بدری عارضی طور پر روک دی

لندن ہائیکورٹ نے پناہ گزین کی ملک بدری عارضی طور پر روک دی
لندن ہائیکورٹ نے پناہ گزین کی ملک بدری عارضی طور پر روک دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن ہائیکورٹ نے ایک پناہ گزین کی ملک بدری کے عمل کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق عدالت نے حکم جاری کیا کہ متعلقہ پناہ گزین کو فی الحال برطانیہ سے فرانس واپس نہ بھیجا جائے۔ یہ فیصلہ برطانیہ اور فرانس کے درمیان