فیصل آباد: بے گناہ شہری کو مقدمے میں نامزد کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج July 17, 2026
لاہور کے قبرستان سے 3 ماہ کے بچے کی میت لاپتہ ہو گئی April 30, 2024 لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن بچے کی لاش غائب ہوگئی۔ والد کا کہنا ہے کہ پولیس کے مطابق جب وہ بچے کی قبر پر فاتحہ پڑھنے گیا تو باہر کفن پڑا تھا۔ والد نے قبرکشائی کے لیے عدالت سے اجازت لے لی۔ پولیس کی موجودگی میں جب قبر