واشنگٹن میں عشایئے میں فائرنگ کے واقعے سے صدمہ ہوا، جان کر خوشی ہوئی صدر ٹرمپ،خاتونِ اول خیریت سے ہیں: وزیر اعظم April 26, 2026
لاہور میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب December 26, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز)میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب کر دیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے انسداد اسموگ ٹاور کو نجی کمپنی کے تعاون سے نصب کیا ہے جبکہ 50 ہزار کیوبک میٹرفی گھنٹہ سے ہوا صاف کرنے والے مقامی سطح پر تیار ٹاور کا تجربہ کامیاب رہا تو