آئی سی سی نے پی سی بی کے میچ ریفری کو ہٹانے کے مطالبے کو مسترد کرنے کا فیصلہ کر لیا September 16, 2025
جنگی جرائم پر اسرائیل کو کٹہرے میں لانا ہوگا، اقدامات نہ کیے تو تاریخ معاف نہیں کرے گی: وزیر اعظم September 15, 2025
لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ July 1, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ائیر پورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مون سون سیزن کے دوران ائیر پورٹ کے اطراف پرندوں کی بھرمار ہونے کے پیش نظر انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ 3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔