هفته,  23 نومبر 2024ء

قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن ۔۔۔!!!وزیر چوہدری شافع حسین نے بھی ٹیم پر کڑی تنقیدکر ڈالی

  گجرات (روشن پاکستان نیوز)پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے کہا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑی دیکھنے میں شریف لگتے ہیں لیکن اندرکھاتےکیا کرتے ہیں سب کو معلوم ہے۔ چوہدری شافع کا کہنا تھا کہ سپورٹس کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، ہارجیت ہوتی رہتی

قومی کرکٹ ٹیم کی دو کھلاڑی کار حادثے میں زخمی، دیکھیں خبر

  کراچی میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے جاری تربیتی کیمپ میں شریک دو کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں معمولی زخمی ہو گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑی کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں اور جمعے کی رات کار حادثے میں انہیں معمولی

مداحوں کیلئے بڑی خبر ، بابر اعظم ایک بار پھر کپتانی کی دوڑ میں شامل ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ ہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام پھر سے گردش کرنے لگا ہے۔ قومی

پاکستان کرکٹ بورڈ کاقومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں، وہ سلیکشن کمیٹی کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ذرائع