هفته,  17 اکتوبر 2026ء

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک

قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ سے منسلک ہوگئے۔ مصباح الحق نیپال پریمئیر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائیلز کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔ اس  حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سودر پسچم رائیلز کا حصہ بننے پر