پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے لیے سنٹرل پنجاب کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی July 10, 2026
قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں، شیخ رشید August 14, 2024 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیکن میں حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں۔ اپنے وڈیو بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا وقت ختم