کھوہار تحصیل سرائے عالمگیر (گجرات )میں 36 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد 12 اگست کو ہوگا August 6, 2026
فیصل آباد میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق June 5, 2026 فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز)فیصل آباد کے فیڈمک انڈسٹریل ایریا میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ افراد 18 فٹ گہری نئی سیوریج لائن کی صفائی کر رہے تھے کہ اچانک زہریلی گیس کے اثر