اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن December 16, 2025
58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں February 28, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)8 فروری کو 58 فیصد پاکستانیوں نے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیا۔ اپسس پاکستان نے عوامی رائے پر مبنی ایک سروے جاری کیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کو ہونے والے پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ