پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025
دھند،موٹروےایم 4شیر شاہ ٹریفک کیلئے بند January 26, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹروےایم 4شیر شاہ سے شام کوٹ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند ،گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔