
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ایک سال سے فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی افواج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر بمباری، گھروں کی مسماری، بچوں، خواتین اور بوڑھوں کا قتلِ عام روزمرہ کا معمول بن چکا ہے۔ غزہ کی پٹی مسلسل محاصرے میں