

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے 79 ادویات، ہربل مصنوعات اور سرنجوں کو جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری سندھ نے رواں سال جنوری سے لے کر 13 جولائی تک 2 ہزار 461 مختلف ادویات اور طبی مصنوعات کے نمونوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔