عمران خان کے ساتھ کئی مرتبہ شراب پی ہے، اداکار کا انکشاف June 5, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بہروز سبزواری نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی مرتبہ عمران خان کے ساتھ شراب پی ہے لیکن خان صاحب نے کبھی ایک ڈرنک سے زیادہ نہیں پی۔ ایف ایچ ایم پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے بہروزسبزواری نے کہا کہ ’آخر میں ہمیشہ سچ