جمعرات,  02 جنوری 2025ء

عمران خان ملنا ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا ، مولانا فضل الرحمن

عمران خان ملنا ملنا چاہیں گے تو سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان مجھ سے ملنا چاہیں گے تو اس حوالے سے سوچ سمجھ کر فیصلہ کروں گا۔  صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا