
لاہور(روشن پاکستان نیوز) قومی ٹیم کے کرکٹر عثمان خان شنواری نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان شنواری نے پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 16 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔ انہوں نے دسمبر 2013 سے دسمبر 2019 تک قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔