عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کی شمولیت کتنی تھی؟ رپورٹ جاری

عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کی شمولیت کتنی تھی؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پلڈاٹ نے نوجوانوں کی عام انتخابات 2024 میں شمولیت سے متعلق  رپورٹ جاری کی  ہے۔ رپورٹ کے مطابق نوجوان ووٹرز کا ٹرن آئوٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر 48 فیصد رہا،نوجوانوں کا ووٹر ٹرن آئوٹ 2018 کے انتخابات کے مقابلے میں 11 فیصد زیادہ تھا۔