باجوہ نے فیض حمید سے کہا رانا بہت موٹا ہو گیا ، جیل میں اسمارٹ تھا ، دوبارہ اسمارٹ بناؤ ، رانا ثناء December 14, 2025
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ غزہ کی صورتحال پر رو پڑے January 26, 2024 واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل غزہ کے باشندوں کے مصائب کے بارے میں بولتے ہوئے رو پڑے، انہوں نے غزہ کی صورتحال کو جہنم کی کیفیت سے تعبیر کرتے ہوئے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ جنگ بندی پر آمادہ ہو،ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریسس