

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ضمنی انتخابات کی فول پروف سکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک ر سپانس فورس کے طور پر استعمال ہونگے۔سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے دوسرے