


پنجگور(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات بلوچستان کےضلع پنجگور میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ آپریشن میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ باردو برآمد