







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا فیصلہ بنگلا دیشی عوام کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ شیخ حسینہ کے پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کا معاملہ بنگلادیش کا داخلی