








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہاکی پر ایڈہاک لگا کرپاکستان ہاکی فیڈریشن کاغیر جانبدار عبوری صدر نامزد کریں تاکہ وہ پی ایچ ایف کے صاف و شفاف انتخابات کروا سکے، ، پاکستان ہاکی