اتوار,  24 مئی 2026ء

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،6دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن،6دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جینس  بیسڈ آپریشن کیا۔سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائننگ کا تبادلہ ہوا جس میں