اتوار,  08  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

شدید سردی

شدید سردی کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی ،کہاں ؟ دیکھیں

: ہجیرہ (روشن پاکستان نیوز)شدید سردی کے باعث آزادکشمیر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تاحکم ثانی تبدیلی کردی گئی ہے،ذرائع کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ سکولز صبح 9 بجے کھولنے کا حکم جاریکیا گیا ہے ،ماسوائے جمعہ کے سکولز کے اوقات کار 9 بجے سے دن دو بجے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News