حالیہ مون سون بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی August 31, 2025
سیہون ، زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے September 5, 2024 سیہون(نیوز ڈیسک)سیہون کے علاقے کھوسہ محلہ میں زہریلی گیس پھیلنے سے بہن، بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس کے باعث 7 افراد بے ہوش بھی ہوگئے جنہیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ورثا نے بتایا ہے کہ پڑوسیوں کے گھر میں گندم