هفته,  23 نومبر 2024ء

سینیٹر

سینیٹر طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس بات کا اعلان انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا

انوار الحق کاکڑ کے سینیٹر کےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر کے لیے کاغذات جمع کرا دیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ انوارالحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کرائے ہیں۔

ن لیگ کے سینیٹر نےعمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی سمیت قید سیاسی قیدیوں کے لیے عام معافی کا مطالبہ کیا۔ مشاہد حسین سید نے سینیٹ آف پاکستان کے فلور پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سب

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سینیٹر مشاہد حسین سید نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ نواز شریف سے پیپلز پارٹی کو وزارت عظمیٰ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ خرابی