سید علی عباس جلالپوری:شخصیت و فن December 5, 2025 (6 دسمبر یوم وفات پر خصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی سید علی عباس جلالپوری برصغیر کے ان چیدہ چیدہ دانشوروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنے فکری سفر کو روایتی حدود سے آزاد رکھا۔ ان کا تعلق ایسے سید گھرانے سے تھا جہاں عربی، فارسی اور