بدھ,  02 جولائی 2025ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار600 روپےکا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار600 روپےکا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  نئے مالی سال کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار600 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ