منگل,  29 جولائی 2025ء

سونا 100روپےسستا،فی تولہ3لاکھ 56ہزار300 روپےکا ہوگیا

سونا 100روپےسستا،فی تولہ3لاکھ 56ہزار300 روپےکا ہوگیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100روپےسستا ہوکر3لاکھ 56ہزار300روپےکا ہوگیا، اسی طرح 10گرام سونا 85روپے کی معمولی کمی سے3لاکھ 5ہزار470روپےکا ہوگیا۔ کس ملک کے پاس