منگل,  23  ستمبر 2025ء

سوشل میڈیا کا استعمال اور اس حوالے سے راہنما اسلامی تعلیمات

سوشل میڈیا کا استعمال اور اس حوالے سے راہنما اسلامی تعلیمات

تحریر: ڈاکٹر نعمان نعیم گزشتہ چند دہائیوں میں دنیا میں تبدیلی کی رفتار بہت تیز ہو گئی ہے۔ اس تیز رفتار تغیر اور ترقی کا سب سے مشہور اور ساتھ ہی سب سے پر اسرار چہرہ ’’سوشل میڈیا ‘‘ ہے۔ ہمارے بچے اور نوجوان نسل ایک ایسے دور میں پروان