منگل,  20 جنوری 2026ء

سوشل میڈیا پر شہرت کی دوڑ، اریبہ بلال نامی خاتون کی سرگرمیوں پر سوالات اٹھنے لگے

سوشل میڈیا پر شہرت کی دوڑ، اریبہ بلال نامی خاتون کی سرگرمیوں پر سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر لائیکس، ویوز اور فالوورز کی دوڑ نے ہمارے معاشرے کی اخلاقی اقدار کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ شہرت حاصل کرنے اور مقبولیت بڑھانے کی خاطر ایسا مواد پیش کیا جا رہا ہے جو نہ صرف ہمارے دینی، اخلاقی اور سماجی