غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکا کو آگاہ کرتے ہیں اجازت نہیں مانگتے، اسرائیلی وزیر اعظم November 3, 2025
غزہ میں کارروائیوں سے متعلق امریکا کو آگاہ کرتے ہیں اجازت نہیں مانگتے، اسرائیلی وزیر اعظم November 3, 2025
پاکستان سے افغانستان میں ڈرون حملے نہیں ہوتے اور نہ امریکا کو سرزمین دی،ترجمان پاک فوج November 3, 2025
وفاقی حکومت 27 ویں آئینی ترمیم میں کونسے آرٹیکل میں ترامیم کرے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں November 3, 2025
سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو، عظمیٰ بخاری June 9, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس نہ بتانے کو کچھ ہے نہ دکھانے کو کچھ ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آپ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے تنقید کرنے سے باز نہیں آئے۔