سعودی عرب پر عراق کی جانب سے ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا May 18, 2026 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی وزارتِ دفاع کے مطابق عراق کی جانب سے تین ڈرون طیاروں کے ذریعے سعودی عرب پر حملے کی کوشش کی گئی، تاہم سعودی فضائی دفاع نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے۔ سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل