سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے June 28, 2026 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سعودی وزارت توانائی کے ترجمان کے مطابق سعودی آرامکو کا ہیلی کاپٹر آئل فیلڈ کے لیے روانہ ہوا تاہم کچھ دیر کے بعد فنی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر گر