

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے سفارت خانہ پاکستان ریاض نے پاسپورٹ کی تجدید اور حصول کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ کا نظام متعارف کروا دیا ہے۔ نئے نظام کے تحت سینکڑوں پاکستانی شہری مختلف اوقات کے لیے سفارت خانے کی ویب