منگل,  13 اکتوبر 2026ء

سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملوں کی ویڈیوز بنانے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون حملوں کی ویڈیوز بنانے پر متعدد امریکی شہری گرفتار

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں میزائلوں اور ڈرون حملوں کی ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے ان گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے سکیورٹی الرٹ جاری