سستی بجلی کا منصوبہ، صارفین کے لئے بڑی خبر

سستی بجلی کا منصوبہ، صارفین کے لئے بڑی خبر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی گرڈ سے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا منصوبہ پیش کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی گرڈ کے ذریعے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا ایک جامع منصوبہ پیش کرتے ہوئے گھریلو صارفین کو