13 جولائی کشمیریوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، سردار خادم طاہر July 12, 2025 راولپنڈی(ظہیر احمد)ممتاز سیاسی وسماجی راہنما محقق و دانشور مرکزی سکرٹری اطلاعات جے کے پی پی سردار خادم طاہر نے کہا ہے کہ 13 جولائی کی تاریخ ہر سال ڈوگرہ سفاک حکومت ظلم کو طشت ازبام کرتی ہے، مہاراجہ ہری سنگھ کی ایما پر 13 جولائی 1931 کو سری نگر جیل