پیر,  22  ستمبر 2025ء

سابق ایم این اے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا

سابق ایم این اے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے سابق رکن جمشید دستی ایک بار پھر قانون کے شکنجے میں آگئے، ملتان کی مقامی عدالت نے انہیں جعلی ڈگری کیس میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ این اے 175 مظفرگڑھ سے منتخب ہونے والے سابق ایم این اے پر الزام تھا