منگل,  20 اکتوبر 2026ء

سائنسدانوں نے سبز رنگ کا منفرد ستارہ دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے سبز رنگ کا منفرد ستارہ دریافت کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سائنس کے طالبعلموں کو بتایا جاتا ہے کہ ستاروں کی رنگت مخصوص ہوتی ہے۔ یعنی سرخ، نارنجی اور پیلے رنگ کے ستارے ٹھنڈے ہوتے ہیں جبکہ گرم ستارے سفید اور نیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ مگر اب سائنسدانوں نے ایسے منفرد ستارے دریافت کیے ہیں جو