زینب شبیرسےمنگنی کی افواہوںپراداکاراسامہ خان بول اٹھے

زینب شبیرسےمنگنی کی افواہوں پراداکاراسامہ خان بول اٹھے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے باصلاحیت اداکار اسامہ خان کا نام ادا کارہ زینب شبیر کے ساتھ کافی عرصے سے لیا جارہا ہے اور گزشتہ دنوں سوشل میڈیاپر ان کی منگنی کی افواہیں بھی زیر گردش رہی تھیں جس پر اب اسامہ خان نے