ثناء یوسف کے قتل کا اصل ذمہ دار کون؟ ٹک ٹاک کی لت کس طرح کم عمر بچوں کی زندگی برباد کر رہی ہے؟ — تفصیلی رپورٹ June 3, 2025
نجی تعلیمی اداروں کے خلاف کارروائیاں ناقابل فہم، اساتذہ کی تذلیل بند کی جائے: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا احتجاج June 3, 2025
پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا،بیٹے نے تصدیق کر دی May 9, 2024 سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔