








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انکوائری کمیٹی نے سابق کمشنر کے الزامات کو من گھڑت قرار دے دیا ہے انکوائری کمیٹی نے لیاقت چٹھہ کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جو رپورٹ الیکشن کمیشن پیش کی گئی ہے اس میں واضح

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیر ہاوس بری امام سرکار سے جاری کردہ اپنے بیان میں پیر صاحب نے فتنہ قادیانیت کے حوالے سے کہا کہ موجودہ ملکی حالات اس بات کے متحمل نہیں کہ قادیانیت سے متعلق امور کو زیر بحث لایا جائے۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز حلف اٹھایا اور حلف کے بعد ان کی اسمبلی میں ’’چور‘‘ کے نعرے لگانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوئے امل ولی خان نے کہا کہ چیف جسٹس نے اپنا اختیار استعمال کرتے ہوئے جوڈیشل کمیشن بنایا ہے، وہ ان افراد کو پیش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کی بندش کے کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کو بند کرنے کی کوئی معقول وجہ نہ ہونے پر اسے بحال کیا جائے۔ تحریری حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے پر اتفاق ہوگیا، حمزہ شہباز پی پی 147 کی نشست چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور امریکی میگزین بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نئے قرضہ پروگرام میں آئی ایم ایف سے کتنے ڈالر مانگے گا۔ نئے اسٹینڈ بائی انتظام کے لیے مارچ یا اپریل میں بات چیت شروع کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشہور امریکی جریدے بلومبرگ نے کہا

لندن (روشن پاکستان نیوز)مہنگائی کے ستائے برطانوی عوام کے لیے توانائی کے شعبے میں مالیاتی ریلیف کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جم کے انرجی ریگولیٹر نے سالانہ انرجی بل کی اوسط حد 1690 پاؤنڈ مقرر کی ہے، نئی شرح کا اطلاق رواں سال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم نے 26 فروری کو سندھ کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں 26 فروری کو صوبے بھر کے نجی اور سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں بسلسلہ

کراچی(نیوزڈیسک)فوڈ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ رات گئے نیشنل ہائی وے رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں