هفته,  08 نومبر 2025ء

روشن پاکستان نیوز

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس،عمران خان عدالت طلب، تفصیلات خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت سول جج مرید عباس خان نے کی۔ عدالت نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں پی ٹی

فواد خان کی جانب سے سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی نئی فلم پر مداح بے قرار ہو گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستانیوں کے دل میں دھڑکنے والے فواد خان نے اپنے آنے والے پروجیکٹ کے بارے میں کرتے ہوئے ایک خفیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ساتھ اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ کافی عرصہ کے بعدفواد خان نے اپنے فالوورزمیں جوش و خروش اور قیاس آرائیوں کو

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،کب سے ؟ دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پیش کرتے ہوئے ورکنگ پیپر حکومت کو جمع کرادیا۔ یہ تیل کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں اور ممکنہ آمدنی میں کمی کے خدشات کے دوران سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

اسد علی طور کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا

اسلا م آ باد (روشن پاکستان نیوز)صحافی اسد علی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا۔ گرفتاری کے بعد اسد علی طورو کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے اسد علی طورو کو 5 روزہ

ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پانچویں فتح حاصل کرلی۔ ملتان سلطانز کے 215 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 17 اوورز

کھائیں اور کھاتے ہی رہ جائیں ،بادام کا حلوہ بنانے کی آسان اور مزیدار ترکیب، دیکھیں اس خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بادام کی گری کو بھگو کر چھلکا اتار لیں 2باداموں پر گندھا ہوا آٹا چڑھا دیں 3گھی میں انہیں اتنا بھونیں کہ بادامی رنگ ہو جائے 4اب گھی میں سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں اور آٹا بھی اتارلیں 5اب بادام کی گری کو پھر سے

موسم بہار کی آمد آمد ، موسم بہار میں میک اپ کیسا کرنا چاہئیے؟ دیکھیں دلچسپ اور فائدہ مند ٹپس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موسم بدلنے کے ساتھ ملبوسات اور فیشن بھی تبدیل ہوتے ہیں،جاتی سردیوں اور آتے موسم بہار میں خواتین کے ملبوسات کے علاوہ میک اپ بھی تبدیل ہوتا ہے۔ میک اپ ماہرین کا کہنا ہے کہ آج کل فیشن میں سوفٹ میک اپ زیادہ استعمال کیا جاتا

’بلیک ڈائمنڈ ایپل‘ نایاب سیب کہاں پائے جاتے ہیں ؟فوائد اور قیمت جانیں خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سیب عام طور پر لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں سیاہ رنگ کے سیب بھی اگتے ہیں۔ سیاہ رنگ کے یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت میں پائے جاتے ہیں اور انہیں

RIUJ کے زیر اہتمام جڑواں شہروں کے صحافیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)29فروری4 202 بروز جمعرات. صبح 11 سے چار شام4بجے تک نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام جڑواں شہروں کے صحافیوں کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں خون ، جگر، گردوں اور

پاکستان میں بینک ڈپازٹس اور پلاسٹک منی کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بینک ڈپازٹس میں اضافے کے ساتھ ملک بھر میں کریڈٹ کارڈ سے خریداری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جنوری 2023 سے 2024 تک بینک ڈپازٹس میں 21 فیصد اضافہ ریکارڈ