بدھ,  27 نومبر 2024ء

روشن پاکستان نیوز

لیونل میسی نے اپنے ریٹائرمنٹ پلان کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)لیونل میسی نے بدھ 27 مارچ کو انکشاف کیا کہ وہ اپنی بڑھتی ہوئی عمر کو اپنے کیرئیر کے خاتمے کا ایک عنصر نہیں سمجھتے۔ سی این این کے مطابق، 38 سالہ ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر نے بگ ٹائن پوڈ کاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ

سندھ حکومت کا4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان ، نو ٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ حکومت نے جمعرات کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بانی مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن میں حکومت سندھ نے 4 اپریل 2024 (جمعرات) کو قائد عوام

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی مقتولہ ماریہ کی بڑی بہن کےچونکا دینے ولے انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مقتولہ ماریہ بی بی کی بڑی بہن نے چونکا دینے والی تفصیلات بتاتے ہوئے حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دیہی علاقے میں ماریہ قتل کیس کی تفتیش جاری ہے جسے اس کے بھائی اور والد نے قتل کر

علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات، دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے جمعہ کو ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اکبر ناصرخان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے۔ حکومت نے ان کی جگہ سینئر پولیس اہلکار علی ناصر رضوی کو تعینات

مخصوص نشستیں،کے پی حکومت کا پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے کے پی اسمبلی کے قانون سازوں کے حلف کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ (پی ایچ سی) کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کے پی کے وزیر قانون آفتاب عالم

مریم نواز نے پنجاب میں ’’نواز شریف کسان کارڈ‘‘ کی منظوری دیدی

اسلا م آباد (نیوزڈیسک)اس کی منظوری جمعہ کو وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت زرعی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس کے دوران دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی گئی کہ کسانوں کو دو سالوں میں 7 ارب روپے کی لاگت سے 24800 جدید زرعی مشینری فراہم کی جائے

پی سی بی بابر اعظم کو دوبارہ ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کرنیوالا ہے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موجودہ کپتان شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کپتان کا کردار سونپا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں تشکیل دی گئی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ

امریکی آبادی کابڑے پیمانے پر غزہ میں اسرائیلی اقدامات پر ناپسندیدگی کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی آبادی نے غزہ میں اسرائیل کے اقدامات کو بڑے پیمانے پر ناپسند کیا ہے۔ گیلپ کے حالیہ سروے کے مطابق، نصف سے زیادہ امریکی آبادی غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی کو ناپسند کرتی ہے۔ 1-20 مارچ کے سروے

صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل، پولیس گرفتارکرنے کے لیے پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل تھا۔ پولیس کے مطابق 9 مئی کو میانوالی کے تھانہ سٹی میں توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج کیے گئے، صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات

ثانیہ مرزا کانگریس کے ٹکٹ پر اسدالدین اویسی کے خلاف الیکشن لڑیں گی ؟بڑی خبر آگئی

انڈین ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کے حوالے سے انڈین میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ہو سکتا ہے وہ آنے والے لوک سبھا کے الیکشن میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی کے خلاف میدان میں اتریں۔ہندوستان