رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

رمضان المبارک 2026: سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جمعہ کے روز دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک