بدھ,  04 دسمبر 2024ء

راولپنڈی پولیس کا مؤثر سرچ آپریشن: 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کا مؤثر سرچ آپریشن: 06 ملزمان گرفتار

راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے تھانہ صادق آباد، جاتلی، اور ریس کورس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کا انعقاد کیا۔ ان کارروائیوں کے دوران گھروں، کرایہ داروں کے کوائف اور شہریوں کی چیکنگ کی گئی۔ سرچ آپریشنز کے نتیجے میں کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06 ملزمان،