







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی/اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے سالانہ انتخابات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق تمام عہدیداران بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق آصف بشیر چوہدری کو آر آئی یو جے کا صدر منتخب