هفته,  12 جولائی 2025ء

راولپنڈی: آر آئی یو جے صدر طارق ورک پر تشدد، نیشنل پریس کلب کا شدید احتجاج، ایس ایچ او کی معطلی اور مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی: آر آئی یو جے صدر طارق ورک پر تشدد، نیشنل پریس کلب کا شدید احتجاج، ایس ایچ او کی معطلی اور مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی ، سیکرٹری نیئر علی اور فنانس سیکرٹری وقار عباسی نے راولپنڈی اسلام آباد کی سب سے بڑی صحافتی تنظیم راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کے صدر طارق علی ورک کی گرفتاری ، تشدد اور