
ڈاکٹرز بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے زیادہ نمک کے استعمال سے گریز کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کیا نمک کی کمی کی وجہ سے آپ کو بھی کھانے کا ذائقہ اچھا محسوس نہیں ہوتا؟اس مسئلے کا حل جاپانی کمپنی کائرن ہولڈنگز کی جانب سے الیکٹرک اسپون (Elecispoon ) پیش کیاگیا