
ممبئی(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں ماں بننے والی بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے بیٹی کی پیدائش کے بعد ممبئی میں کروڑوں روپے مالیت کا نیا گھر خرید لیا۔ 8 ستمبر کو بالی وڈ کی سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔